منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

احمد شہزا دعماد وسیم کے کہنے پرپروفیسر محمد حفیظ بن کر کیا کرتے رہے؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد اپنی سیلفیوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول رہتے ہیں اور شائقین کرکٹ ان کی ہر سیلفی سے بے حد محظوظ بھی ہوتے ہیں۔ اب کی بار انھوں نے سیلفی کے بجائے ایک ویڈیو کے ذریعے تمام لوگوں کو یہ واضح کردیا ہے کہ وہ نہ صرف ایک اچھے کھلاڑی بلکہ ان

میں اداکاری کے گْر بھی موجود ہیں۔ ان کی نئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ عماد وسیم کے کہنے پر کیسے پاکستان کے مایہ نازکھلاڑی’پروفیسر’ محمد حفیظ کی بہترین طریقے سے نقل اتار رہے ہیں۔ ویڈیو میں ارد گرد موجود لوگ بھی ان کی اداکاری سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں اور  انھیں داد بھی دے رہے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…