اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

مصباح الحق کے بعد یونس خان بھی ریٹائرڈ؟ ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کام کریں گے؟

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح کے بعد سینئر بیٹسمین یونس خان کا بھی ریٹائرمنٹ پر غور شروع کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان پی ایس ایل کے دوران سینئیر پلیئرز پر واضح کر دیا تھا کہ وہ چھ ماہ کے دوران اپنے مستقبل کا خود ہی فیصلہ کر لیں کیونکہ اس کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دینے کیلئے انہیں ٹیم سے ڈراپ ہونا پڑے گا۔ کرکٹ کنگ خان نے لاہور میں چیئرمین پی سی

بی سے ملاقات کی۔شہریار خان نے رسمی طور پر انہیں کرکٹ جاری رکھنے کا کہا لیکن سینئیر بلے باز شاید حتمی فیصلہ کر چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران یونس خان اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنا کر رخصت ہونا چاہتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان اپنی قسمت کوچنگ میں آزمائیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…