اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاٹ فکسنگ سکینڈل، انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار کے صبر کا پیمانہ لبریز، قومی کرکٹرز پر برس پڑے!!

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)ٹیسٹ کرکٹ امپائر علیم ڈار بھی سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر بول پڑے ہیں۔مایہ ناز انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار کا کہنا تھا کہ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی ملک کی بدنامی کا باعث بنے۔کرکٹرز تعلیم یافتہ نہیں ہیں اس لئے ضابطہ اخلاق سے آگاہ کیا جانا چاہیے۔ چیمپئنز ٹرافی میں امپائرنگ کروں گا اور ورلڈ کپ پر فوکس ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار نے کہا کہ کرکٹرز تعلیم یافتہ نہیں ہیں اس

لئے ضابطہ اخلاق سے آگاہ کیا جانا چاہیے جو کہ اردو میں ہو اور سپاٹ  فکسنگ کو روکنے کیلئے کھلاڑیوں کو خاص تربیت دی جائے۔انہوں نے کہا کہ فکسرز کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے،ٹریننگ کے ساتھ کھلاڑیوں کو تعلیم دینا بھی ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ مصباح الحق کی پاکستان کرکٹ کیلئے بہت خدمات ہیں۔ امپائر علیم ڈار کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی میں امپائرنگ کروں گا اور ورلڈ کپ پر فوکس ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…