شعلے کا تھری ڈی پریمئیر آج کراچی میں ہو رہا ہے
کراچی(نیوز ڈیسک) پہلے ہفتے نہ چل پائی،دوسرے ہفتے بھی ٹھنڈی رہی،تیسرے ہفتے فلم نے بزنس پکڑااور پھر ایسی چلی کہ ممبئی کے منروا تھیٹر سے پورے پانچ برس بعد ہی اتری۔چالیس برس پہلے ریلیز ہوئی شعلے کا تھری ڈی پریمئیر آج کراچی میں ہو رہا ہے۔فلم کل ریلیز ہو گی۔ فلم کے بارے میں کچھ… Continue 23reading شعلے کا تھری ڈی پریمئیر آج کراچی میں ہو رہا ہے







































