اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

معروف کامیڈین ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے چار سال بیت گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) 1964 گکھڑ منڈی میں پیدا ہونے والے ببو برال نے اپنے فنی سفر کا آغاز 1982 میں گوجرانوالہ میں ہدایتکار جبارشاہ کے پنجابی ڈرامہ سے کیا۔۔ببو برال کو شہرت ہدایتکارہ ناہید خانم کے ڈرامے سن بابا سن سے ملیاور اسٹیج ڈرامے شرطیہ مٹھے نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔اسٹیج آرٹسٹ مستانہ اور امان اللہ کے ساتھ انکی جوڑی خوب مشہور رہی۔ ببو برال نے تھیٹر کے علاوہ فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ بطور مصنف، ہدایتکار اور پروڈیوسر بھی انہوں نے کئی ڈرامے پیش کئے۔ ببوبرال نے اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی کی۔ وہ 16 اپریل 2011 کو زندگی کی بازی ہارگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…