جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

کرشمہ کپور بھی آئٹم نمبر میں ”کرشمہ “دکھانے کیلئے تیار

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی ممتاز اداکارہ کرشمہ کپور نے فلم نگری میں واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دھماکے دار انٹری آئٹم نمبر سے ہوگی۔ کرشمہ کپور نے فلم نگری میں دوبارہ انٹری کا فیصلہ کیا تو فلم ساز ان کے پیچھے ہی پڑگئے۔ لگتا ہے ہر پروڈیوسر ان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنا چاہتا ہے۔ تاہم کرشمہ کپور خاصی چوزی ہوگئی ہیں اور وہ صرف منتخب فلمیں ہی سائن کر رہی ہیں۔یونی و یژن نیوز کے مطابق اپنی ری انٹری کو دھماکے دار بنانے کے لئے انہوں نے وکرم بھٹ کی فلم سائن کی ہے۔ دوسری جانب انہوں نے ساجد ناڈیا والا کی فلم’ میں آئٹم نمبر کرنے کی ہامی بھی بھر لی ہے۔ یعنی کرشمہ اپنا کرشمہ دکھانے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…