اسلام آ(نیوز ڈیسک)فوربز میگزین کی جانب سے دنیا کی مہنگی ترین ماڈل قرار دی گئیGisele Bundchen نے ساو¿ پاو¿لو فیشن ویک کے آخری روز ریمپ پر انٹری دی۔ ڈیزائنر Carolina Herrera کیرولینا ہیریرا کے تیار کردہ ملبوسات زیب تن کیے۔ دیگرز ماڈلز نے بھی ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ ساو¿ پاو¿لو فیشن ویک کے دوران موسم بہار اور گرما کا جدید فیشن دیکھنے والوں نے خوب سراہا۔