اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

Untitled

datetime 15  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ایک پہیلی لیلا کے ذریعے لائم لائٹ میں آنے والے اداکار رجنیش دوگل کا کہنا ہے کہ وہ ایک بار پھر سنی لیونی کے ساتھ کام کرنے کے لئے بہت ایکسائٹڈ ہیں۔ رجنیش کے مطابق انکی اگلی فلم بھی سنی کے ساتھ ہے جسکا نام ہے تیرا بے ایمان لو، اداکار کا کہنا ہے کہ انہیں سنی کے ساتھ کام کرنا اچھا لگا، سنی بہت پروفیشنل اداکارہ ہیں اور اس بات کا اندازہ انہیں ایک پہلیلی لیلا میں ان کے ساتھ کام کرنے کے بعد ہوا۔ فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر راجیو چودھری ہیں جبکہ فلم کا بیشتر حصہ دبئی اور ممبی میں شوٹ کیے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…