سابق بھارتی کرکٹر کے کردار میں حقیقت کے رنگ بھریں گے ؛عمران ہاشمی
ممبئی (نیوز ڈیسک)سابق بھارتی کھلاڑی اظہر الدین کی زندگی کی کہانی بڑے پردے پر پیش کی جارہی ہے۔شائقین کے لئے فلم کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔کرکٹ کٹ پہن کر، تھام کر بلا ہاتھ میں میدان کی جانب بھارتی کرکٹر جارہے ہیں۔سابق بھارتی کھلاڑی اظہر الدین کی کہانی بڑے پردے پر پیش کی جائے گی… Continue 23reading سابق بھارتی کرکٹر کے کردار میں حقیقت کے رنگ بھریں گے ؛عمران ہاشمی







































