بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

فلم ٹومارو لینڈ نے پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کا بزنس سمیٹ لیا

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ایکشن اور ایڈونچر سے سجی فلم ٹومارو لینڈ نے 22 مئی کو سینما گھروں میں لینڈ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے چھا گئی۔ حال اور مستقبل کی حیرت انگیز دنیا کے واقعات پر بنی فلم صرف پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کما کر ہالی وڈ باکس آفس پر سب سے اوپر ہے۔ ہالی وڈ اداکار جارج کلونی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آتے ہیں۔ پچھلے ہفتے باکس آفس پر راج کرنے والے Pitch Perfect2 پچ پرفکیٹ ٹو تیس اعشاریہ آٹھ ملین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ فلم میں کوئی ایکشن تھا نہ ایڈونچر لیکن کامیڈی اور موسیقی سے سجی فلم کو شائقین نے بےحد پسند کیا۔ ہالی وڈ باکس آفس پر تیسرا نمبر ایکشن اور مار دھاڑ سے سجی فلم میڈ میکس فیوری روڈ کا ہے جو 24 اعشاریہ آٹھ ملین ڈالر کما چکی ہے۔ Mad Max: Fury Road پندرہ مئی کو سینما گھروں کی زینت بنی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…