اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

اینیمیٹڈ فلم ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو’ کا نیا ٹریلر جاری

datetime 27  مئی‬‮  2015 |

ہالی ووڈ(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کی تھری ڈی کمپیوٹر اینیمیٹڈ فینٹسی کامیڈی فلم ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا’ کے سیکوئل ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو’ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ 2012 کی ہالی ووڈ کی تھری ڈی کمپیوٹر اینیمیٹڈ فینٹسی کامیڈی فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا کے سیکوئل ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو’ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار جینڈی ٹارٹاکووسکی کی اس کامیڈی فلم کی کہانی ڈریکولا کے کردار کے گرد کھومتی ہے، جس نے دیووں اور بلاوں کے لیے فائیو اسٹار ریسورٹ بنایا ہوا ہے۔ مشعیل مرڈوکا کی پروڈیوس کردہ اس فلم کے مرکزی کرداروں کے ڈائیلاگز کی ڈبنگ معروف ہالی ووڈ اداکار ایڈم سینڈلر، گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز اور ڈیوڈ اسپیڈ کی آوازوں میں کروائی گئی ہے۔ کولمبیا پکچرز کے تحت اس تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو’ کو اگلے برس 25 ستمبر کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کر دیا جائیگا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…