پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شان اگلے ماہ بھائی وانٹڈ کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے

datetime 27  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارشان اگلے ماہ ہدایتکارسیدنورکی فلم بھائی وانٹڈ کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے۔بتایاگیاہے کہ سیدنورنے انہیں اپنی فلم کے منفردکردارمیں کاسٹ کیاہے جس میں انہیں اپنی صلاحیتوں کامظاہرہ کرنے کابھرپورموقع ملے گا۔فلم کی دیگرکاسٹ میں نئے فن کارشامل ہیں ہدایتکار کاکہناتھاکہ فلم جدید ٹیکنالوجی کے مطابق بنائی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…