پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

خطرناک جراثیم کی منتقلی، قیدی خواتین نے ایان علی کوتحائف واپس کردئیے، خون کا نمونہ بھجوانے کی درخواست پر ایان علی پولیس اہلکاروں پر برس پڑیں

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خارش کے خطرناک جراثیم کی منتقلی کا شدید خطرہ، خواتین پولیس اہلکاروں اور قیدی خواتین نے تحفے میں دئیے گئے 41 قیمتی لباس خوبرو ماڈل ایان علی کو واپس کردئیے۔ ایان علی خارش کے ہاتھوں شدید پریشانی کا شکار ہیں، خون کا نمونہ بھجوانے کی درخواست پر ایان علی اپنا غصہ خواتین پولیس اہلکاروں پر اتارتی رہیں۔ ڈیڑھ لاکھ کا قیمتی پرس بھی ٹوٹ گیا جس سے پانچ پانچ ہزار کے نوٹ بکھر کر دور دور تک پھیل گئے، خواتین اہلکار اپنا غصہ چھوڑ کر نوٹ اکٹھے کرتی رہیں جبکہ افسران ان کو منع کرتے رہے۔ ایان علی کی خارش لاعلاج مرض کی طرح پھیلتی جارہی ہے اگر ان کو فوری طور پر کسی سکن سپیشلسٹ کو نہ دکھایا گیا تو ایان علی کے لئے مزید مسائل پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پیر کے روز صبح سویرے جب ایان علی تیار ہونے لگیں تو ان کی بیرک میں کوئی بھی خاتون قیدی اور پولیس اہلکار جانے کو تیار نہیں تھا کیونکہ سب کو ان کی خارش سے آج کل شدید خطرات لاحق ہیں اور وہ ایان علی کو بار بار خون ٹیسٹ کروانے کا کہتی رہیں جس سے ایان علی بگڑ گئیں اور غصہ کرنا شروع کردیا جس سے ان کا قیمتی برس بھی ٹوٹ گیا اور غصہ کرنا شروع کردیا جس سے ان کا قیمتی پرس بھی ٹوٹ گیا جس میں رکھی بھاری کرنسی بھی گرگئی جس کو دیکھ کر خواتین قیدیوں اور اہلکاروں کے دل بھی پسیج گئے وہ نوٹ بھی اکٹھے کرتی رہیں اور ایان علی ان دوپٹے ہاتھوں پر لپیٹ کر تیاری بھی کراتی رہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایان علی کے وزن میں ابھی صرف ساڑھے چار کلو گرام ہی اضافہ ہوا ہے جس کو وہ جلد ہی مناسب حد تک لانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…