داعش کے پنجے سے بچ نکلنے والی دوشیزہ ملکہ حسن منتخب ہوگئی
لندن(نیوز ڈیسک) شام کے شمالی شہر الرقہ میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام “داعش” کے ظہور کے بعد وہاں سے امریکا فرار ہونے والی ایک 22 سالہ دوشیزہ کو سال 2015ءکے لیے امریکا میں عرب دنیا کی ‘ملکہ حسن’ منتخب کرلیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق “مس عرب یوایس اے” کے… Continue 23reading داعش کے پنجے سے بچ نکلنے والی دوشیزہ ملکہ حسن منتخب ہوگئی







































