ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ریتک روشن ’ عاشقی 3‘ میں کاسٹ؟

datetime 18  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ فلم ’عاشقی‘ کی اب تک دو فلمیں ریلیز ہو چکی ہیں اور فلم سازوں کے مطابق اس کا دوسرا سیکول جلد بنایا جائے گا جو باقی دونوں فلموں سے زیادہ کامیاب ثابت ہوگا۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق قیاس آرائیاں ہیں کہ 1990 کی فلم ’عاشقی‘ کے دوسرے سیکول میں اداکار ریتک روشن اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ یاد رہے کہ 2013 میں ریلیز ’عاشقی 2‘ میں اداکارہ شردھا کپور اور ادتیہ رائے کپور نے مرکزی کردار ادا کیے تھے جس کے بعد یہ فلم 2013 کی کامیاب فلم کے طور پر سامنے ا?ئی تھی۔ اس فلم کے بہترین گانوں کی وجہ سے بھی اسے دنیا بھر میں شہرت ملی۔ خبر کے مطابق ابھی تک ریتک نے اس بات کی تصدیق نہیں کی البتہ فلم ساز ریتک سے اس فلم کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں اور ریتک بھی اس فلم میں کام کرنے کے خیال کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر کا کہنا ہے کہ فلم ’عاشقی 3‘ باقی دونوں فلموں سے زیادہ کامیاب ہوگی۔ اس وقت ریتک روشن اپنی فلم ’موئن جو دڑو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…