ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

تبو اپنی آئندہ فلم میں آواز کا جادو جگائیں گی

datetime 18  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے بالی ووڈ میں شہرت پانے والی اداکارہ تبو اب اپنی آئندہ فلم میں آواز کا جادو بھی جگائیں گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تبو ان دنوں اپنی آئندہ ”مسنگ“ کی عکس بندی میں مصروف ہیں، فلم میں ان کے مقابل منوج باجپائی اداکاری کے جوہردکھائیں گے، فلم میں انہوں نے اداکاری کے علاوہ اپنی آواز کا بھی جادو جگایا ہے۔ تبو کا کہنا تھا کہ انہوں نے گائیکی کی باقاعدہ تربیت حاصل نہیں کی لیکن فلم کے میوزک ڈائریکٹر ایم ایم کریم کا کہنا تھا کہ وہ گانے کے دوران صرف ان کی ہدایات پر عمل کریں اور انہوں نے ایسا ہی کیا ہے،اب اسے پسند یا ناپسند کا اختیار مداحوں پر ہے۔
واضح رہے کہ تبو نے گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ”حیدر“ میں بھی آواز کا جادو جگایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…