ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں چار دہائیں گزارنے والے اداکارہ انیل کپور نے اپنی محنت اور کامیابی کو اپنے خاندان سے منصوب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت زندگی کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں۔یہ بات انھوں نے ملبورن میں انڈین فلم فیسٹیول کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہ انیل کپور کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی کے معاملات میں درست فیصلے کرنے کے سلسلہ میں خوش قسمت رہا ہوں اور فلموں کے درست انتخاب میں میری محنت اورقسمت کے ساتھ ساتھ میرے خاندان والوں نے بھی بھر پور ساتھ دیا۔انیل کپور کا کہنا تھا کہ جب میں کسی فلم میں کام کررہا ہوتا ہوں تو کیس دوسری طرف توجہ نہیں دیتا اور یہی وجہ ہے کہ اتنا لمبا عرصہ کامیابی سے گزارا۔
زندگی کے بہترین دور سے گزر رہا ہوں، اداکارانیل کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































