اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انوشکا شیٹی وزن میں کمی کیلئے کوشاں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

انوشکا شیٹی وزن میں کمی کیلئے کوشاں

ممبئی(نیوز ڈیسک) انوشکا شیٹی آجکل اپنے بڑھے ہوئے وزن میں کمی لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے اپنی تامل ،تیلگو فلم ”زیرو سائز“ کیلئے 20کلو گرام تک اپنے وزن میں اضافہ کیا تھا۔ زرائع کے مطابق اداکارہ وزن میں کمی کیلئے خصوصی علاج کورس کیلئے جلد امریکہ روانہ ہو نے کا… Continue 23reading انوشکا شیٹی وزن میں کمی کیلئے کوشاں

سوہا کی 1984کے سکھ مخالف فسادات پر فلم ”31اکتوبر“ پرسنسر نے اعتراض لگا دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

سوہا کی 1984کے سکھ مخالف فسادات پر فلم ”31اکتوبر“ پرسنسر نے اعتراض لگا دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان اور اداکار ویر داس کی 1984 میں سکھ مخالف فسادات پر بنائی جانیوالی فلم 31 اکتوبرسنسر مسائل کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے جس کی وجہ سے فلم کی ریلیز 30اکتوبر سے آگے لے جائے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کو چند روز قبل سنسر… Continue 23reading سوہا کی 1984کے سکھ مخالف فسادات پر فلم ”31اکتوبر“ پرسنسر نے اعتراض لگا دیا

کامیڈی سے بھرپور فلم ’آور برینڈ اِز کرائسس‘کا نیا ٹریلر جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

کامیڈی سے بھرپور فلم ’آور برینڈ اِز کرائسس‘کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)کامیڈی سے بھرپور امریکن ڈرامہ فلم”آور برینڈ اِز کرائسس“ (Our Brand Is Crisis)کا نیاٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ڈیوڈ گورڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2005میں بننے والی اس ہی نام کی ایک ڈاکیومنٹری پر مبنی ہے جس کی کہانی ایک امریکی نڑاد بولیوین سیاستدان کے گرد گھومتی ہے جو بولیویا کے… Continue 23reading کامیڈی سے بھرپور فلم ’آور برینڈ اِز کرائسس‘کا نیا ٹریلر جاری

آرٹ اورکلچر کوسرحدوں میں قید نہیں کیاجاسکتا،شتروگھن سنہا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

آرٹ اورکلچر کوسرحدوں میں قید نہیں کیاجاسکتا،شتروگھن سنہا

لاہور(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹاراوربی جے پی کے رہنما شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ آرٹ اورکلچر کوسرحدوں میں قید نہیں کیاجاسکتا۔ایکٹنگ، میوزک، رائٹنگ سمیت فنون لطیفہ کے تمام شعبے کسی سرحد کے محتاج نہیں ہو سکتے ان پرپابندی لگانا درست نہیں۔ ان خیالات کااظہار شتروگھن سنہا نے قومی اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے… Continue 23reading آرٹ اورکلچر کوسرحدوں میں قید نہیں کیاجاسکتا،شتروگھن سنہا

مجھے کسی پراپنی حب الوطنی ثابت کرنیکی ضرورت نہیں،نصیرالدین شاہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

مجھے کسی پراپنی حب الوطنی ثابت کرنیکی ضرورت نہیں،نصیرالدین شاہ

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ جو پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران کیے جانے والے ایک ٹویٹ کے باعث تنقید کی زد میں ہیں کا کہنا ہے کہ مجھے کسی کو اپنی حب الوطنی کا جواز پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بھارتی خبررساں ادارے… Continue 23reading مجھے کسی پراپنی حب الوطنی ثابت کرنیکی ضرورت نہیں،نصیرالدین شاہ

نصیر الدین شاہ عمران خان کے حق میں بول پڑے،ہندو انتہاپسندوں کو مرچیں لگ گئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

نصیر الدین شاہ عمران خان کے حق میں بول پڑے،ہندو انتہاپسندوں کو مرچیں لگ گئیں

ممبئی ( نیوزڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ادا کار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ مجھے کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔پاکستان کے حق میں کہی گئی کسی بھی بات کو ملک کے خلاف کیوں سمجھ لیا جاتا ہے ؟ پاکستان میں مجھے بہت محبت اور عزت ملی ہے .اگر… Continue 23reading نصیر الدین شاہ عمران خان کے حق میں بول پڑے،ہندو انتہاپسندوں کو مرچیں لگ گئیں

ایان علی طالبعلم کا داخلہ اور ملازمت دونوں لے ڈوبیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

ایان علی طالبعلم کا داخلہ اور ملازمت دونوں لے ڈوبیں

کراچی (نیوزڈیسک)ماڈل ایان علی کو جامعہ کراچی بلانا مہنگا پڑا، طالب علم کا مستقبل داو پر لگ گیا،داخلہ منسوخ ہوا تو ملازمت بھی ہاتھ سے گئی ،اریب نے انتظامیہ کی جانب سے داخلہ بحالی کے لیے گورنرسندھ اور وائس چانسلر سے اپیل کردی۔جامعہ کراچی کے طالب علم اریب خان نے 13 اگست کو ایک پروگرام… Continue 23reading ایان علی طالبعلم کا داخلہ اور ملازمت دونوں لے ڈوبیں

اداکار فواد خان نے پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے مشترکہ کام کرنے کو خوش آئند قرار دیدیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اداکار فواد خان نے پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے مشترکہ کام کرنے کو خوش آئند قرار دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکار فواد خان نے پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے مشترکہ کام کرنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک کے عوام کوقریب لانے کایہ بہترین طریقہ ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم کے لیے ساتھی فنکارملکرمحنت کررہے ہیں اورآج ہم کسی… Continue 23reading اداکار فواد خان نے پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے مشترکہ کام کرنے کو خوش آئند قرار دیدیا

اداکارہ میرا کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اداکارہ میرا کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک)کھٹی میٹھی انگریزی بولنے والی سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا ، ملتان کے پروڈیوسر کے ساتھ بھی ہاتھ کرگئیں ، پورا معاوضہ لینے کے باوجود سٹیج ڈرامہ ادھورا چھوڑ کر لاہور پہنچ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق فلمسٹار میرا کے سکینڈل ہیں کہ ختم ہونے کا نام… Continue 23reading اداکارہ میرا کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا

Page 694 of 969
1 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 701 702 703 969