اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

مجھے کسی پراپنی حب الوطنی ثابت کرنیکی ضرورت نہیں،نصیرالدین شاہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ جو پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران کیے جانے والے ایک ٹویٹ کے باعث تنقید کی زد میں ہیں کا کہنا ہے کہ مجھے کسی کو اپنی حب الوطنی کا جواز پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بھارتی خبررساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی ” انڈیاٹوڈے “سے گفتگو کرتے ہوئے 66 سالہ اداکار کا کہنا تھا کہ میرا نام نصیرالدین شاہ ہے اورمجھے یقین ہے اسی وجہ سے مجھے نشانہ بنایا جارہا ہے اگر میں کوئی اور ہوتا تو میرے بارے میں اتنی خبریں نہ بنتیںبدقسمتی سے نفرت کے بیج بونیوالوں کا اثر رسوخ ہے اور وہ اس پوزیشن میں ہے کہ ان کی آواز سنی جاسکتی ہے۔وہ خبر کا جوڑتوڑ کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔مجھے کوئی جواز پیش کرنے یا اپن حب الوطنی کا ثبوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ اگر پاکستان کی تعریف کردی جائے تو وہ قوم مخالف ہوجاتی ہے بن جاتی ہے حالانکہ میں جب بھی پاکستان گیا مجھے وہاں عزت اور محبت ہی ملی



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…