منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

انوشکا شیٹی وزن میں کمی کیلئے کوشاں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) انوشکا شیٹی آجکل اپنے بڑھے ہوئے وزن میں کمی لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے اپنی تامل ،تیلگو فلم ”زیرو سائز“ کیلئے 20کلو گرام تک اپنے وزن میں اضافہ کیا تھا۔ زرائع کے مطابق اداکارہ وزن میں کمی کیلئے خصوصی علاج کورس کیلئے جلد امریکہ روانہ ہو نے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ زرائع کے مطابق اداکارہ نے رواں ماہ کے اوائل میں ہی مذکورہ کورس کے لئے امریکہ روانہ ہونا تھا ،لیکن اپنی نئی فلم ”ردھرما دیوی“ کی پرموشن کی مصروفیت کے باعث ابھی تک جانے سے قاصر ہیں۔علاوہ ازیں منگل کے روز اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ”بہو بلی“ کے فلمساز ایس ایس راجا مولی کی طرف سے فلم کے دوسرے حصے کی شوٹنگ کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق بہو بلی کے دوسرے حصے کی شوٹنگ کا آغاز نومبر میں کر دیا جائے گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…