بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ سونم کپور نے اپنے نئے افیئر پر خاموشی توڑ دی

datetime 30  مارچ‬‮  2016

اداکارہ سونم کپور نے اپنے نئے افیئر پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور جو اپنے نئے افیئر کے حوالے سے مسلسل کئی ہفتوں سے میڈیا میں ہیں بلآخریہ اقرار کرنے پرمجبور ہوگئی ہیں کہ خوبرو ماڈل ساحر بیری کے ساتھ ان کی اچھی دوستی ہے۔حال ہی میں ایک فیشن تقریب میں شرکت کے موقع پر انھیں میڈیا کے نمائندوں نے گھیر… Continue 23reading اداکارہ سونم کپور نے اپنے نئے افیئر پر خاموشی توڑ دی

امیتابھ جی نوجوان ایکٹرز کے لیے رول ماڈل ہیں‘ایشوریہ رائے

datetime 30  مارچ‬‮  2016

امیتابھ جی نوجوان ایکٹرز کے لیے رول ماڈل ہیں‘ایشوریہ رائے

ممبئی(نیوز ڈیسک) فلم ”سربجیت“میں ایک نئے روپ میں جلوہ گر ہونے والی بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اپنے سسر لیجنڈ امیتابھ بچن کی کامیابیوں پر نازاں ہیں۔ایک انٹرویومیں ان کا کہنا تھا کہ امیتابھ جی کا کیریئر ان گنت کامیابیوں سے بھرا پڑا ہے انھوں نے کہا کہ حال ہی میں انھیں… Continue 23reading امیتابھ جی نوجوان ایکٹرز کے لیے رول ماڈل ہیں‘ایشوریہ رائے

اکلوتا ہونے کے باوجود والدین فوقیت نہیں دیتے تھے‘ فواد خان

datetime 30  مارچ‬‮  2016

اکلوتا ہونے کے باوجود والدین فوقیت نہیں دیتے تھے‘ فواد خان

ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کو کبھی اوائل عمری میں اداکاری کا شوق نہیں تھا۔ اداکار فواد خان نے اپنی بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا کہ اکلوتا بیٹا ہونے کے باوجود ماں باپ ان کو فوقیت نہیں دیتے تھے۔ ان کے جذبات کو بہنوں کے مقابلے میں… Continue 23reading اکلوتا ہونے کے باوجود والدین فوقیت نہیں دیتے تھے‘ فواد خان

پاکستانی فنکاروں کے بالی وڈ میں قابل اعتراض کردار ملکی بدنامی کا باعث ہیں، اداکارہ نور

datetime 30  مارچ‬‮  2016

پاکستانی فنکاروں کے بالی وڈ میں قابل اعتراض کردار ملکی بدنامی کا باعث ہیں، اداکارہ نور

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم اسٹارنور نے بالی وڈفلم ” کپوراینڈ سنز“ دیکھنے کے بعد معروف اداکارفواد خان کوقابل اعتراض کردار نبھانے پر شدید تنقیدکا نشانہ بناڈالا۔ پاکستانی فلموں کوسائن کرنے کے لیے کہانی، کرداراورمعاوضے کی شرائط جب کہ بھارتی فلموں میں کام کے لیے کسی بھی طرح کا کردارنبھانا اب معمول بنتا جارہا ہے۔پہلے ہی بالی… Continue 23reading پاکستانی فنکاروں کے بالی وڈ میں قابل اعتراض کردار ملکی بدنامی کا باعث ہیں، اداکارہ نور

ڈمپل گرل پریتی زنٹا بھارتی میڈیا پرآگ بگولہ ہوگئیں

datetime 29  مارچ‬‮  2016

ڈمپل گرل پریتی زنٹا بھارتی میڈیا پرآگ بگولہ ہوگئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریتی زنٹا نے بھارتی میڈیا کو غلط افواہیں پھیلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔بالی ووڈ اداکارہ اپنے قریبی دوست سے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد امریکا میں خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں لیکن جب تک وہ بھارت میں تھیں تو آئے… Continue 23reading ڈمپل گرل پریتی زنٹا بھارتی میڈیا پرآگ بگولہ ہوگئیں

ویرات کوہلی انوشکا سے متعلق نازیبا الفاظ کہنے والوں پر برس پڑے

datetime 29  مارچ‬‮  2016

ویرات کوہلی انوشکا سے متعلق نازیبا الفاظ کہنے والوں پر برس پڑے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی محبوبہ انوشکا شرما کے بارے میں سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان طویل عرصہ معاشقہ رہا ہے جبکہ گزشتہ دنوں اختلافات کے باعث ایک دوسرے سے کنارہ کشی اختیار… Continue 23reading ویرات کوہلی انوشکا سے متعلق نازیبا الفاظ کہنے والوں پر برس پڑے

فرانسیسی نژاد بھارتی اداکارہ ایولین شرما کو بھی ہالی ووڈ سے بلاوا آگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

فرانسیسی نژاد بھارتی اداکارہ ایولین شرما کو بھی ہالی ووڈ سے بلاوا آگیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی و وڈ میں ابھی پاو¿ں جمانے والی اداکارہ ایولین شرمابھی ان خوش قسمت بھارتی اداکاراو¿ں میں شامل ہوگئی ہیں جنہیں بالی ووڈ سے بلاوا آیا ہے۔فرانسیسی نژاد بھارتی اداکارہ ایولین شرما نے گو کہ بالی ووڈ میں اپنے فنی سفر کا آغاز 2012 میں کیا لیکن انہوں نے بہت کم وقت میں… Continue 23reading فرانسیسی نژاد بھارتی اداکارہ ایولین شرما کو بھی ہالی ووڈ سے بلاوا آگیا

قندیل بلوچ کے بھارتی شہریت کے حصول کیلئے گھٹیا حربے

datetime 29  مارچ‬‮  2016

قندیل بلوچ کے بھارتی شہریت کے حصول کیلئے گھٹیا حربے

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ نے بھارتی شہریت کے حصول کیلئے گھٹیا حربے آزمانا شروع کر دیئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اپنے متازع بیانات کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی قندیل بلوچ نے نے اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر پوسٹ کئے گئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کہ میں پاکستان سے… Continue 23reading قندیل بلوچ کے بھارتی شہریت کے حصول کیلئے گھٹیا حربے

امیتابھ بچن اور کنگنا رناوت نے نیشنل فلم ایوارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

امیتابھ بچن اور کنگنا رناوت نے نیشنل فلم ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو فلم ”پیکو“ اوراداکارہ کنگنا رناوت کو فلم ”تنو ویڈز منو ریٹرن“ میں بہترین اداکاری پر”نیشنل فلم ایوارڈز“ سے نوازا جائے گا۔بھارتی فلم نگری کے سب سے بڑے 63 ویں ”نیشنل فلم ایوارڈز “ کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق بالی ووڈ کے… Continue 23reading امیتابھ بچن اور کنگنا رناوت نے نیشنل فلم ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Page 530 of 969
1 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 969