بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ ایمی جیکسن پاکستانی فیشن ڈیزائنر کی برانڈ ایمبسڈر بن گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی برانڈز اپنی تشہیر کے لیے اکثرو بیشتر ایمبسڈر کے لیے بھارتی فنکاروں کا انتخاب کرتے رہتے ہیں۔اب بالی وڈ اداکارہ ایمی جیکسن پاکستانی فیشن ڈیزائنر سائرہ رضوان کی نئی کلیکشن کی برانڈ ایمبسڈر بن گئیں ۔ پاکستانی فیشن ڈیزائنر سائرہ رضوان نے موسم بہار اور گرما کی نئی کلیکشن متعارف کروادی ہے جس میں اس بار انھوں نے پاکستانی ماڈلز کے بجائے بھارتی اداکارہ سے اپنے نئے لان پرنٹ کے شوٹس کروائے ہیں ۔اس حوالے سے سائرہ رضوان کا کہنا تھاکہ نئی کلیکشن کو عالمی معیار کے مطابق تیار کیا ہے ان کا کہنا تھاکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں لان زیب تن کرنے والی خواتین کی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا ہے ۔ اس حوالے سے بالی وڈ اداکارہ ایمی جیکسن کا کہنا ہے کہ ان کو پاکستانی فیشن ڈیزائنر سائرہ رضوان کا کام بہت اچھا لگا جس کی وجہ سے انھوں نے مذکورہ ڈیزائنر کا شوٹ کروایا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…