بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

اداکارہ سونم کپور نے اپنے نئے افیئر پر خاموشی توڑ دی

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور جو اپنے نئے افیئر کے حوالے سے مسلسل کئی ہفتوں سے میڈیا میں ہیں بلآخریہ اقرار کرنے پرمجبور ہوگئی ہیں کہ خوبرو ماڈل ساحر بیری کے ساتھ ان کی اچھی دوستی ہے۔حال ہی میں ایک فیشن تقریب میں شرکت کے موقع پر انھیں میڈیا کے نمائندوں نے گھیر لیا۔میڈیا کے بصد اصرار پر سونم کپور نے اپنے نئے افیئر پر خاموشی توڑ دی۔ان کا کہنا تھا کہ میں اور ساحر ایک دوسرے کو اچھی طرح جانتے ہیں اور ہمارے والدین کو بھی اس بارے میں معلوم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بالی وڈ کی سبھی لڑکیوں کے بوائے فرینڈ ہیں اور جس کے ساتھ آپ کا وقت ہنسی خوشی گزرتا ہو اسے دوست بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…