بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اکلوتا ہونے کے باوجود والدین فوقیت نہیں دیتے تھے‘ فواد خان

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کو کبھی اوائل عمری میں اداکاری کا شوق نہیں تھا۔ اداکار فواد خان نے اپنی بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا کہ اکلوتا بیٹا ہونے کے باوجود ماں باپ ان کو فوقیت نہیں دیتے تھے۔ ان کے جذبات کو بہنوں کے مقابلے میں نظر انداز کیا جاتا تھا۔ بھارتی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد خان نے کہا ان کو اداکاری کا شوق نہیں تھا۔ وہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے کہ دنیا میں ان کی پہچان اداکار کے طور پر ہو گی۔ فواد خان نے کہا کہ ان کے ساتھ بچپن میں کالی بھیڑ ہونے جیسا سلوک روا رکھا جاتا تھا اور ان کو ایک بڑی اور ایک چھوٹٰی بہن کے مقابلے میں نظر انداز کیا جاتا تھا اور والدین ان کے جذبات کو اہمیت نہیں دیتے تھے۔ فواد خان نے کہا کہ ان کی بہنیں شام تک باہر رہ سکتی تھیں لیکن ان کو چھٹی والے دن بھی باہر جانے کی اجازت نہیں تھی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…