بھارتی گلوکارہ پی شوشیلا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گئیں
ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری گلوکارہ پی شوشیلا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گئیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارتی کی مشہور پلے بیک گلوکارہ پی شوشیلا کا نام ان کے پچاس برس پر محیط کیرئیر کے دوران سب سے زیادہ زبانوں میں گانے ریکارڈ کروانے والی گلوکارہ کی حیثیت… Continue 23reading بھارتی گلوکارہ پی شوشیلا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گئیں