ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری گلوکارہ پی شوشیلا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گئیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارتی کی مشہور پلے بیک گلوکارہ پی شوشیلا کا نام ان کے پچاس برس پر محیط کیرئیر کے دوران سب سے زیادہ زبانوں میں گانے ریکارڈ کروانے والی گلوکارہ کی حیثیت سے درج کیا گیاہے۔ بتایاگیاہے کہ 1935 میں پیدا ہونیوالی پلپکا شوشیلاموہن نے بھارت میں بولی جانیوالی زبانوںتامل ،تیلگو، ہندی ، ملیالم ،کنداڈا اور دیگر زبانوں میں 17ہزار 695 سولو گانے گائے ہیں ۔
بھارتی گلوکارہ پی شوشیلا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
وراثت
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































