ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم اسٹار ارجن کپور کہتے ہیں کہ ان کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے اور ان کے مداحوں کی بڑی تعداد بھی پاکستانی ہے اس لیے وہ یہاں آنے کے لیے موقع کی تلاش میں ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں ارجن کپور کا کہنا تھا کہ ان کا ورثہ پاکستان میں ہے کیونکہ ان کے دادا کا تعلق پشاور سے ہے، اس کے علاوہ ان کے مداحوں کی بڑی تعداد پاکستانی ہے، جن سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں ہیں لیکن وہ خود پاکستان آنے کے لیے بے قرار ہیں، وہ یہاں آنے کے لیے خاص موقع کی تلاش میں ہیں تاکہ وہ اپنے مداحوں کو خوش کرسکیں۔ارجن کپور کہنا تھا کہ ان کی نئی فلم ’’کا اور کی‘‘ کا موضوع عام کہانیون سے مختلف ہے اوہ پر امید ہیں کہ اس فلم کو پاکستانی شائقین خصوصاً نوجوان پسند کریں گے۔
پاکستان آنے کیلئے بے قرار ہوں بس موقع کی تلاش ہے‘ ارجن کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
وراثت
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































