جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ نے اپنی نئی فلم میں انوشکا کی جگہ کترینہ کو کاسٹ کرالیا

datetime 10  جون‬‮  2016

شاہ رخ نے اپنی نئی فلم میں انوشکا کی جگہ کترینہ کو کاسٹ کرالیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کترینہ کیف پر مہربان ہوگئے ہیں اور اپنی آئندہ فلم میں انوشکا شرما کی جگہ کترینہ کو کاسٹ کرالیا۔بالی ووڈ کے صف اول کی اداکارہ کترینہ کیف نے فلمی کیرئیر میں متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور کئی نامور اداکاروں… Continue 23reading شاہ رخ نے اپنی نئی فلم میں انوشکا کی جگہ کترینہ کو کاسٹ کرالیا

بطور ماں بچوں کی تربیت سب سے مشکل ہے، کاجول

datetime 10  جون‬‮  2016

بطور ماں بچوں کی تربیت سب سے مشکل ہے، کاجول

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی سینیئر اور پرکشش اداکارہ کاجول کہتی ہیں کہ وہ جب ماں نہیں بنی تھیں تو اکیلے شوہر کو سنبھالنا مشکل نہیں تھا لیکن جب سے وہ دوبچوں کی ماں بنی ہیں ان کے لیے بچوں کی تربیت سب سے مشکل کام ہے۔ایک سماجی تقریب میں لوگوں سے گفتگو کرتے… Continue 23reading بطور ماں بچوں کی تربیت سب سے مشکل ہے، کاجول

ریما خان نے چار سال بعد شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

datetime 10  جون‬‮  2016

ریما خان نے چار سال بعد شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)اداکارہ ریما خان کو سرکاری ٹی وی پر بطور اینکر ٹاک شو کی اجازت مل گئی، اداکارہ کا شو عید الفطر کے بعد نشر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ہدایت کارہ ریما خان نے شادی کے چار سال بعد شوبز سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کر دیا مگر اداکارہ اب صرف بطور اینکر… Continue 23reading ریما خان نے چار سال بعد شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

شردھا کپور کا انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے ساتھ کیاتعلق ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

datetime 9  جون‬‮  2016

شردھا کپور کا انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے ساتھ کیاتعلق ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(آن لائن)بولی وڈ اداکارہ شردہا کپور، انڈرورلڈ کے ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی جبکہ ان کے بھائی سدھانت داؤد ابراہیم بنیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شکتی کپور نے ایک ایونٹ کے دوران اس بات کا اعلان کیا کہ ان کی بیٹی… Continue 23reading شردھا کپور کا انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے ساتھ کیاتعلق ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

سونم کپور 31برس کی ہو گئیں

datetime 9  جون‬‮  2016

سونم کپور 31برس کی ہو گئیں

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ کی معروف ادکارہ سونم کپور 31برس کی ہو گئیں ہیں۔ 9جون1985 کو ممبئی میں معروف اداکار سونیل کپور اور سونیتا کے گھر پیدا ہونے والی سونم نے سنگاپور کالج آف آرٹ سے اداکاری کی تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے فنی زندگی کا آغاز 2005 میں فلم ’بلیک‘ سے کیا… Continue 23reading سونم کپور 31برس کی ہو گئیں

بھارتی سنسر بورڈ نے فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ کے مناظر پر اعتراض کردیا

datetime 9  جون‬‮  2016

بھارتی سنسر بورڈ نے فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ کے مناظر پر اعتراض کردیا

ممبئی(این این آئی) بھارتی سنسر بورڈ نے شاہد کپور اور کرینہ کپور کی فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں فلم کے نام میں سے ’’پنجاب‘‘ کے لفظ کو ہٹاتے ہوئے 89 مناظر کٹ کردیئے۔بھارتی سنسر بورڈ نے شاہد کپور اور کرینہ کپور کی فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں فلم کے کے نام میں’’پنجاب‘‘ کے لفظ کو ہٹانے سمیت… Continue 23reading بھارتی سنسر بورڈ نے فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ کے مناظر پر اعتراض کردیا

دپیکا رنویر سنگھ کے ڈرائیور کی بھابھی جی بن گئیں

datetime 9  جون‬‮  2016

دپیکا رنویر سنگھ کے ڈرائیور کی بھابھی جی بن گئیں

ممبئی (این این آئی)انڈسڑی میں رنویر سنگھ کی دپیکا کے لیے دیوانگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن دپیکا نے بھی کھل کر اس بارے میں بات نہیں کی تاہم رنویر کے ڈرائیور کے لیے وہ ضرور ’’بھابھی جی‘‘ بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ کوئی بھی ایسا موقع ہاتھ نہیں جانے… Continue 23reading دپیکا رنویر سنگھ کے ڈرائیور کی بھابھی جی بن گئیں

علی ظفر شاہ رخ اور عالیہ بھٹ کیساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

datetime 9  جون‬‮  2016

علی ظفر شاہ رخ اور عالیہ بھٹ کیساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (این این آئی)علی ظفر فلم ’’واک اینڈ ٹاک‘‘ میں پہلی بار بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کے ساتھ نظر آئیں گے۔پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مدمقابل پہلی بار فلم ’’واک اینڈ ٹاک‘‘میں جلوہ گر ہوں گے۔پاکستانی گلوکار علی ظفر… Continue 23reading علی ظفر شاہ رخ اور عالیہ بھٹ کیساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

دپیکا نے اشتہارات میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ روپے مانگ لیا

datetime 9  جون‬‮  2016

دپیکا نے اشتہارات میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ روپے مانگ لیا

ممبئی (این این آئی)دپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ میں انٹری کے بعد فلموں اور اشتہارات میں کام کے لیے اپنے معاوضے میں اضافہ کردیا ہے۔ بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ایک برانڈ کی تشہیر میں 3 دن کام کا معاوضہ 8 کروڑ مانگ لیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ… Continue 23reading دپیکا نے اشتہارات میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ روپے مانگ لیا

Page 479 of 969
1 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 969