جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ریما خان نے چار سال بعد شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

datetime 10  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)اداکارہ ریما خان کو سرکاری ٹی وی پر بطور اینکر ٹاک شو کی اجازت مل گئی، اداکارہ کا شو عید الفطر کے بعد نشر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ہدایت کارہ ریما خان نے شادی کے چار سال بعد شوبز سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کر دیا مگر اداکارہ اب صرف بطور اینکر اور فلم پروڈیوسر اپنے فن کے جوہر دکھانا چاہتی ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید سے ملاقات کے دوران اداکارہ ریما خان کو سرکاری ٹی وی پر بطور اینکر ٹاک شو کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ یہ شو عیدالفطر سے آن ائیر کیا جائے گا۔اس طرح ریما خان آئندہ اپنا زیادہ وقت اپنے سسرال یعنی امریکا کے بجائے میکے پاکستان میں گزاریں گی۔ریما خان نے بتایا کہ وہ عید کے بعد بطور پروڈیوسر اور ہدایت کارہ نئی فلم کا آغاز بھی کررہی ہیں جس میں اداکاری کے جوہر دکھانے کا فیصلہ تاحال نہیں کیا۔واضح رہے کہ ریما خان شادی سے قبل بھی نجی ٹی وی پر بطور اینکر پرفارم کرچکی ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…