انیل کپور کی خواہش، پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکار انیل کپور نے پاکستانی ٹی وی شوز اورفلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہارکیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں نے آئیفا ایوارڈ گرین کارپٹ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ؤے کہی ۔انیل کپورنے بتایا کہ محبت تقسیم کرنے سے بڑھتی ہیں اور اس سے کوئی بھی انڈسٹری… Continue 23reading انیل کپور کی خواہش، پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی