جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

امجد صابری کی شہادت، صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کے بیان نے سب آنکھوں کو اشک بار کرد یا

datetime 26  جون‬‮  2016 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صوفیانہ گلوکارہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ امجد فرید صابری امن کا سفیر تھا اور ان کی شہادت سے پوری قوم سوگوار ہے ،دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کو پاکستان کا خوبصورت اور پر امن چہرہ مسخ کرکے پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ ایک انٹر ویو میں عابدہ پروین نے کہا کہ امجد فرید صابری نے اپنے فن کے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ۔ امجد فرید صابری امن کا سفیر ،ایک خوش اخلاق اور پیار کرنے والی شخصیت تھے اور آج بھی یقین نہیں آرہا کہ انہیں شہید کر دیا گیا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ پوری قوم دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کا قلع قمع کرنے کے لئے متحد ہے اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اپنی افواج کی پشت پر کھڑی ہے ۔ عابد پروین نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ امجد فرید صابری کو اعلیٰ مقام اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…