معروف بھارتی اداکارہ لاپتہ ہو گئیں
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) شوبز کی چکاچوند میں کئی چہرے آکر زندگی سے ہی مایوس ہوجاتے ہیں تو کئی چہرے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے کے بعد کھوجاتے ہیں اور ان کے مداح ان کا انتظار ہی کرتے رہ جاتے ہیں ، ایسا ہی کچھ 1980ء اور نوے کی دہائی کی معروف بے باک اداکارہ ’کمی کاتکر‘… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ لاپتہ ہو گئیں