آب و ہوا میں تبدیلی کی وجہ سے جھیلوں کی بقا کو خطرہ
واشنگٹن(نیوزڈیسک)سائنسدانوں کا کہنا ہےکہ گلوبل وارمنگ اور آب و ہوا میں تبدیلی سے دنیا بھر کی چھوٹی بڑی جھیلوں کے درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہورہا ہے جو جھیلوں کی بقا کے لیے خطرہ ہے۔عالمی سائنسدانوں کے مطابق ہر10 سال میں جھیلوں کا درجہ حرارت اعشاریہ 34 درجہ سینٹی گریڈ ہے جس کا مطلب ہے… Continue 23reading آب و ہوا میں تبدیلی کی وجہ سے جھیلوں کی بقا کو خطرہ







































