’چین میں امریکہ سے زیادہ سپر کمپیوٹر ہیں‘
اسلام آباد(ویب ڈیسک)دنیا کے تیز ترین 500 سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں سب سے زیادہ سپر کمپیوٹرز والے ملک کے حوالے سے چین نے امریکہ سے سبقت لے لی ہے۔ ایک تازہ ترین سروے کے مطابق دنیا کے تیز ترین 500 سپر کمپیوٹرز میں سے 202 چین میں موجود ہیں۔ اس کے مقابلے میں امریکہ… Continue 23reading ’چین میں امریکہ سے زیادہ سپر کمپیوٹر ہیں‘







































