چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑ دیا
بیجنگ ، نیویارک ( آن لائن ) چین میں سوشل میڈیا میں بھی امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا ،چین میں سوشل میڈیا اور گیمنگ کی بڑی کمپنی ٹینسینٹ نے امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی فیس بک کو بازار حصص میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔منگل کو ٹینسینٹ دنیا کی پانچ سب سے بڑی کمپنیوں کی فہرست… Continue 23reading چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑ دیا







































