روس نے 12.6 کروڑ امریکیوں تک رسائی حاصل کی: فیس بک

31  اکتوبر‬‮  2017

روس نے 12.6 کروڑ امریکیوں تک رسائی حاصل کی: فیس بک

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیس بک نے کہا ہے کہ گذشتہ دو برسوں میں روس سے ہونے والی سرگرمیوں کے دوران جو مواد نشر کیا گیا وہ 12.6 کروڑ امریکیوں تک پہنچا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ کے مطابق 2016 کے صدارتی انتخابات سے پہلے اور بعد میں روس کی جانب سے 80 ہزار پیغامات نشر کیے گئے… Continue 23reading روس نے 12.6 کروڑ امریکیوں تک رسائی حاصل کی: فیس بک

ڈاکٹروں کا مددگار سولر سوٹ کیس

31  اکتوبر‬‮  2017

ڈاکٹروں کا مددگار سولر سوٹ کیس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترقی پذیر ممالک کے ہسپتالوں میں بعض اوقات بجلی کی بندش مہلک بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے امریکہ کی ڈاکٹر لارا سٹیچل نے شمسی توانائی سے چلنے والا ایک سوٹ کیس تیار کیا جس کا مقصد یہ تھا کہ ڈاکٹر کو درکار بجلی ہر وقت دستیاب رہے۔

عربی میں ’گڈ مارننگ‘ عبرانی زبان میں ‘ان پر حملہ کرنا’ کیسے ہوا

31  اکتوبر‬‮  2017

عربی میں ’گڈ مارننگ‘ عبرانی زبان میں ‘ان پر حملہ کرنا’ کیسے ہوا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسرائیل کی مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے گذشتہ ہفتے ایک فلسطینی شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا جب انھوں نے فیس بک پر عربی زبان میں ‘ گڈ مارننگ’ لکھا تاہم ترجمے کی غلطی کی وجہ سے عبرانی زبان میں اسے ‘ان پر حملہ کرنا’ پڑھا گیا۔اسرائیلی پولیس نے تصدیق کی… Continue 23reading عربی میں ’گڈ مارننگ‘ عبرانی زبان میں ‘ان پر حملہ کرنا’ کیسے ہوا

’تیزاب زدہ پانیوں سے تمام سمندری حیات کو خطرہ‘

31  اکتوبر‬‮  2017

’تیزاب زدہ پانیوں سے تمام سمندری حیات کو خطرہ‘

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایک بڑے تحقیقی منصوبے کے مکمل ہونے پر معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر کے سمندروں کے تیزی سے تیزاب زدہ ہونے کی وجہ سے تمام سمندری حیات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ جرمنی کی یونیورسٹیوں کی آٹھ سال پر محیط تحقیق کے مطابق سمندری حیات کی چند اقسام کو تو اس سے… Continue 23reading ’تیزاب زدہ پانیوں سے تمام سمندری حیات کو خطرہ‘

دوسرے نظام شمسی سے سیارچے کی آمد،سائنسدانوں کے حیرت انگیزانکشافات

30  اکتوبر‬‮  2017

دوسرے نظام شمسی سے سیارچے کی آمد،سائنسدانوں کے حیرت انگیزانکشافات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے کہاہے کہ سیارچہ جو ہمارے نظام شمسی میں داخل ہوا وہ ممکنہ طور پر پہلا ہے جو دوسرے نظام شمسی سے ہمارے نظام شمسی میں داخل ہوا اور جس کا زمین سے مشاہدہ کیا گیا۔اس سے قبل اس شیارچے کے بارے میں خیال تھا کہ یہ ایک دمدار ستارہ ہے۔ اس… Continue 23reading دوسرے نظام شمسی سے سیارچے کی آمد،سائنسدانوں کے حیرت انگیزانکشافات

بلیو پلینٹ 2: نئی سیریز کے بارے میں 22 اہم باتیں

30  اکتوبر‬‮  2017

بلیو پلینٹ 2: نئی سیریز کے بارے میں 22 اہم باتیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف براڈکاسٹر سر دیوڈ ایٹنبرو فطرت پر مبنی عظیم ڈاکیومنٹری پلینٹ ارتھ2 کے ایک سال بعد ہماری سکرین کے لیے بلیو پلینٹ2 لے کر آ رہے ہیں جو کہ سنہ 2004 میں سمندری حیاتیات پر بننے والی ڈاکیومنٹری ’بلیو پلینٹ‘ کا سیکوئل ہے۔ ہم لوگوں نے جو پہلی قسط دیکھی ہے اس… Continue 23reading بلیو پلینٹ 2: نئی سیریز کے بارے میں 22 اہم باتیں

ہم اپنے صارفین کیساتھ یہ حرکت ہرگز نہیں کرتے،فیس بک حکام کی وضاحت

30  اکتوبر‬‮  2017

ہم اپنے صارفین کیساتھ یہ حرکت ہرگز نہیں کرتے،فیس بک حکام کی وضاحت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے حکام نے مختلف آلات کے مائیکروفونز کے ذریعے صارفین کی گفتگو سننے اور اس کی بنیاد پر انھیں متعلقہ اشتہارات بھیجنے کے الزامات سے انکار کیا ہے۔فیس بک کے شعبہ اشتہارات کے نائب صدر، روب گولڈ مین نے یہ بات ٹیکنالوجی پوڈ کاسٹ کے ایک… Continue 23reading ہم اپنے صارفین کیساتھ یہ حرکت ہرگز نہیں کرتے،فیس بک حکام کی وضاحت

ہمارے نظام شمسی میں داخل ہونے والا سیارچہ دوسرے نظام شمسی سے آیا

30  اکتوبر‬‮  2017

ہمارے نظام شمسی میں داخل ہونے والا سیارچہ دوسرے نظام شمسی سے آیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نظام شمسی میں داخل ہونے والا یہ سیارچہ ممکنہ طور پر ایسا پہلا سیارچہ ہے جو دوسرے نظام شمسی سے ہمارے نظام شمسی میں داخل ہوا اور اس کا زمین سے مشاہدہ کیا گیا۔   اس سے قبل اس شیارچے کے بارے میں خیال تھا کہ یہ ایک… Continue 23reading ہمارے نظام شمسی میں داخل ہونے والا سیارچہ دوسرے نظام شمسی سے آیا

ویڈیو گیم’ ’دی اسٹار وارز بیٹل فیلڈ2 ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیاگیا

30  اکتوبر‬‮  2017

ویڈیو گیم’ ’دی اسٹار وارز بیٹل فیلڈ2 ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیاگیا

نیویارک (این این آئی)دیوہیکل اُڑن طشتریاں ،انوکھے جہاز اور دیوقامت روبوٹس آرہے ہیں دنیا کو حیران و پریشان کرنے ،جی ہاں خلائی مخلوق اور اسٹار وارز سیریز کے دیوانے تیار ہوجائیں کیونکہ نئی ویڈیو گیم دی اسٹار وارز؛ بیٹل فیلڈ2کا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ۔امریکی یڈیو گیم ڈویلپرز پینڈامک اسٹوڈیوزکی تیار کردہ یہ ویڈیوگیم… Continue 23reading ویڈیو گیم’ ’دی اسٹار وارز بیٹل فیلڈ2 ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیاگیا