جمرود میں آثار قدیمہ کے 110 مقامات دریافت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں آثار قدیمہ کے تقریباً 110 اہم مقامات دریافت ہوئے ہیں جن میں بعض مقامات 30 ہزار سال پرانے بتائے گئے ہیں ۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے خیبر ایجنسی کی پولیٹکل انتظامیہ کے تعاون سے قبائلی علاقے کی… Continue 23reading جمرود میں آثار قدیمہ کے 110 مقامات دریافت