سیارہ تلاش کریں اور اپنی مرضی کا نام دیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کیا آپ نے کبھی کوئی سیارہ دریافت کرنے کے بارے میں سوچا ہے؟ یہ کام اتنا مشکل کام نہیں ہے جتنا آپ سمجھتے ہیں۔آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کے ماہرینِ فلکیات کو نظامِ شمسی کے نویں سیارے کی تلاش کے لیے عوام کی مدد درکار ہے۔اس سیارے کے بارے میں خیال کیا جا رہا… Continue 23reading سیارہ تلاش کریں اور اپنی مرضی کا نام دیں