بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

31 دسمبر تک کئی اسمارٹ فونز سے واٹس ایپ سپورٹ ختم کر دی جائے گی

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ کی جانب سے متعدد اسمارٹ فونز میں اپنی سروس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اکتیس دسمبر 2017 سے بلیک بیری آپریٹنگ سسٹم ، بلیک بیری 10 ، ونڈوز 8.0 اور اس سے پہلے متعارف کی جانے والی ڈیوائس سے واٹس ایپ سپورٹ ختم کر دی جائے گی جس کے بعد صارفین ان ڈیوائسز پر

ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔سپورٹ ختم کرنے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ اسمارٹ فون واٹس ایپ کے نئے فیچرز کو سپورٹ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ واٹس ایپ کے اس اقدام سے کروڑوں صارفین متاثر ہونگے۔واضح رہے کہ واٹس اپ سپورٹ ختم کرنے کا اعلان گزشتہ سال سامنے آیا تھا تاہم اس میں مسلسل التواء کیا جاتا رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…