پاکستان میں مفت واٹس ایپ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی زونگ نے اپنے صارفین کے لیے واٹس ایپ کا استعمال بالکل مفت کردیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واٹس ایپ کی تمام سروسز تک صارفین کو مفت رسائی دی جائیگی اور وہ اس میسجنگ اپلیکشن سے لامحدود کالز کرسکتے ہیں، میسجز بھیج سکتے ہیں اور یہ… Continue 23reading پاکستان میں مفت واٹس ایپ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیاگیا