ناسا نے نظام شمسی سے مشابہ ایک اور نظام شمسی دریافت کرلیا
میامی(سی پی پی )خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے مصنوعی ذہانت اور خلائی دوربین کیپلر کی مدد سے ہمارے نظام شمسی سے مشابہ ایک اور نظام شمسی دریافت کیا ہے جس میں سورج کے گرد گردش کرنے والے سیاروں کی تعداد بھی ہمارے نظام شمسی کے برابر یعنی 8 ہے۔ ناسا کی طرف سے… Continue 23reading ناسا نے نظام شمسی سے مشابہ ایک اور نظام شمسی دریافت کرلیا











































