گوگل میپ کی نئی اپ ڈیٹ کے بارے میں جان کر آپ خوش ہو جائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل کی جانب سے گوگل میپس کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کی مدد سے صارفین کو دوران سفر مختلف نوٹیفیکیشنز کے ذریعے رہنمائی فراہم کی جائے گی ۔میپس کے ذریعے نہ صرف سفر سے متعلق تفصیلات دی جائیگی بلکہ اسٹیشن یا اسٹاپ قریب آنے… Continue 23reading گوگل میپ کی نئی اپ ڈیٹ کے بارے میں جان کر آپ خوش ہو جائیں گے







































