واٹس ایپ کا متعدد موبائل فونز میں اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان
سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم جنوی سے واٹس ایپ اپیلی کیشن متعدد موبائل فون میں استعمال نہیں کی جاسکے گی، کمپنی نے اس بات کی تصدیق کردی۔برطانوی ویب سائٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت موبائل میسجنگ ایپلی کیشن کے متعدد فیچرز یکم جنوری سے کئی موبائل فون میں سپورٹ نہیں کریں گے ان موبائل… Continue 23reading واٹس ایپ کا متعدد موبائل فونز میں اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان







































