فیس بک میسنجر میں گیم کھیلتے ہوئے لائیو ویڈیو چیٹ کا آپشن متعارف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے اپنے مسینجر صافین کیلئے گیم کھیلتے وقت لائیو ویڈیو چیٹ کا آپشن بھی متعارف کروا دیا ہے۔کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک میسنجر پر صارفین اب اپنے جس فرینڈ کے ساتھ گیم کھیلیں گے اس کے ساتھ لائیو ویڈیو چیٹ بھی کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ صارفین کو… Continue 23reading فیس بک میسنجر میں گیم کھیلتے ہوئے لائیو ویڈیو چیٹ کا آپشن متعارف