بیجنگ (آن لائن) چین نے 6.5 میٹرہائی ریزو لوشن ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سپرویو آئی زیرو تھری بائی زیر و فور سیٹلائیٹ کا تجربہ تائیوان سیٹلائیٹ لاؤنچ سینٹر سے کیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق
مشن کا مقصد ہائی ریزو لوشن ریمورٹ سیننگ سیٹلائٹس کمرشل استعمال کو فروغ دینا ہے ۔ سیٹلائٹ جو کہ 6.5 میٹر ریزو لوشن پر کمرشل امیجز فراہم کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے اپنے صارفین کو عالمگیر ریمورٹ سینسنگ ڈیٹا فراہم کرے گا ۔