اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

متحد ہ عرب امارات میں اسکائپ پر پابندی ختم کی جائے، اماراتی صارفین

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) اماراتی انٹر نیٹ صارفین نے کہا ہے کہ ملک میں اسکائپ پر پابندی ہٹائی جائے۔امارات میں وائبر، فیس ٹائم، میسنجر اور واٹس ایپ کالز پر پابندی کے بعد اسکائپ رابطے کا واحد ذریعہ تھا جسے بند کردیا

گیا۔ ٹیلی کمیونیکیشن بورڈ کو چاہئے کہ وہ صارفین کو رابطے کے لئے متبادل ایپلی کیشنز فراہم کرے۔ دوسری جانب اماراتی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ امارات میں کمیونیکیشن ضوابط پر عمل کرتے ہوئے رابطوں کے ان تمام ذرائع کو بند کردیا گیا ہے جو انٹر نیٹ کے ذریعے ہوتے ہیں۔ ان ایپلی کیشن میں اسکائپ بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…