جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سال 2017میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کس کو سرچ کیا ؟جانیئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بارے ہر سال گوگل میں سرچ کی جانے والی چیزوں کی فہرست کے بارے میں اہم ترین اعدادوشمار آتے ہیں ۔ کئی بار غلط معلومات کی بنا پر پاکستان کے حوالے سے غلط خبریں بھی پھیلائی جاتیں ہیں تاہم اس بار گوگل کے بارے میں اہم ترین چیزیں جو سرچ کی گئی ہیں ان کی تمام معلومات جاری کر دی گئی ہیں،گوگل نے سال 2017 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزوں کی فہرست شائع کردی۔

اس لسٹ کو پڑھنے کے بعد اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستانی کیا دیکھنا چاہتے، کیا پڑھتے اور کیا سوچتے ہیں۔آپ بھی ذیل میں دی گئی گوگل کی جانب سے شائر کردہ فہرست ملاحظہ کریں، ان میں سے کچھ سرچز تو ایسی ہیں جن کے بارے میں آپ پڑھ کر حیران ہوجائیں گے۔پاکستان میں رواں برس سب سے زیادہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو سرچ کیا اس کے بعد موویز اوراس کے بعد عید مبارک ہے ۔1۔ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی2۔

ڈبلیو ڈبلیو ای ایکسٹریم رولز3، دنگل4۔ رئیس5۔ ہاف گرل فرینڈ6۔ فاسٹ اینڈ فیوریئس 8۔ 7۔ جگا جاسوس 8۔منّا مائیکل 9۔ وجہ تم ہو 10۔عید مبارک :مرد اور خواتین ستاروں میں سب سے زیادہ کس کو سرچ کیا گیا وہ بھی جانیں 1۔ فبیہہ شیرازی 2۔ ندیم سرور 3۔ فخر زمان 4۔ رشی کپور 5۔ رِدا اصفہانی 6۔ فریال مخدوم 7۔ جاوید آفریدی 8۔ احد رضا میر 9۔ہانیہ عامر

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…