واٹس ایپ کا نیا” رسٹرکٹڈ” گروپس فیچر متعارف کروانے کا اعلان
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی جانب سے گروپ چیٹنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کروانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس فیچر کو رسٹرکٹڈ گروپس کا نام دیا گیا ہے۔فیچر کی مدد سے گروپ میں موجود افراد کو چیٹنگ کا حصہ بننے سے روکا جاسکے گا اور ایڈمن گروپ میں کی جانے والی… Continue 23reading واٹس ایپ کا نیا” رسٹرکٹڈ” گروپس فیچر متعارف کروانے کا اعلان