بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

بھارت پاکستان سے کہیں آگے نکل گیا، تاریخ میں پہلی بار زمین سے باہر چاند پر قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہےبھارت مارچ 2018ءمیں اپنا نام چاند پر جانے والے ممالک کی فہرست میں لکھوالے گا۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے ’انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او)کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ’چندریان 2مشن‘ کے تحت آئندہ برس مارچ کے آخر میں اپنی

چاندگاڑی کو چاند پر بھیجنے جا رہا ہے۔واضح رہے کہ بھارت اس سے قبل بھی چاند کی طرف سفر کرنے کی کوشش کر چکا ہے لیکن ہر بار ناکام رہا ہے تاہم اس بار بھارتی حکومت اس مشن کے حوالے سے بہت پرجوش دکھائی دیتی ہے۔اس سے قبل چاند پر بھیجا گیا مشن ناکام ہو گیا تھا ، آئی ایس آر او نے 2008ءمیں ’چندریان1مشن‘ کے تحت بھارت نے اپنے جزیرے سری ہری کوٹاسے خلائی جہاز چاند کی طرف روانہ کیا تھایہ خلائی جہاز چاند کے مدار میں پہنچا لیکن پھر 14نومبر 2008ءکو چاند کی سطح پر گر کر تباہ ہو گیاتھا۔ ناسا نے 2016ءمیں چاند کی سطح پراس خلائی جہاز کا ملبہ تلاش کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…