آئی فون ایکس صارفین کو متاثر نہ کر سکا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز امریکی کمپنی ایپل کا نیا آئی فون ایکس صارفین کو متاثر کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔برطانوی ویب سائٹ کے مطابق صارفین کا کہنا ہے کہ ایپل آئی فون ایکس کی بیٹری نا تو دیر تک چلتی ہے اور نا ہی یہ ماڈل پائیدار ہے۔ رپورٹ کے مطابق صارفین کا کہنا… Continue 23reading آئی فون ایکس صارفین کو متاثر نہ کر سکا











































